بینظیر کفالت پروگرام، سہ ماہی رقم میں بڑا اضافہ

اسلام آباد (نمائندہ پنڈی پوسٹ)بینظیر انکم سپورٹ پروگرام تحت بینظیر کفالت پروگرام کے لئے حکومت نے اس سہ ماہی میں مستحقین کو دی جانے والی رقم میں بڑا اضافہ کر دیا ہے۔
اس بار بینظیر کفالت پروگرام میں رجسٹرڈ لاکھوں خواتین کو 13500 کے بجائے 14500 روپے دیے جائیں گے۔
اس سے قبل گزشتہ برس بھی بینظیر کفالت پروگرام کہ سہ ماہی قسط میں دو ہزار روپے کا اضافہ کر کے 10500 سے بڑھا کر 13500 روپے کیا گیا تھا۔


Discover more from pindipost.pk

Subscribe to get the latest posts sent to your email.