تفصیلات کے مطابق سی سی ڈی جہلم عامر شاہین گوندل کو انچارج تعینات کیا گیا ہے جبکہ وہ اس سے قبل پنڈدان خان میں اپنے فرائض سر انجام دے چکے ہیں وہ اچھے اور بہترین دلیر اور بہادر آفیسر کے نام سے پہچانے جاتے ہیں

Discover more from pindipost.pk
Subscribe to get the latest posts sent to your email.