بلدیاتی الیکشن ترمیمی آرڈیننس اسمبلی میں لانے کی تیاریاں

پنجاب حکومت نے لوکل باڈیز ایکٹ کے مسودے کو حتمی شکل دینے کی تیاری تیز کردی۔وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار سے وزیر بلدیات محمود الرشید کی ملاقات ہوئی جس میں وزیراعظم کی قائم کردہ خصوصی کمیٹی کا اجلاس آئندہ چند روز میں طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔سپریم کورٹ نے پنجاب کے بلدیاتی اداروں کو بحال کر دیاوزیر بلدیات محمود الرشید نے کہا کہ لوکل باڈیز ایکٹ میں ترامیم جلد پنجاب اسمبلی سے پاس کروائیں گے، لوکل باڈیز ایکٹ کے حوالے سے اتحادیوں کے تحفظات کو دور کیاجائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ق لوکل باڈیز ایکٹ میں متعدد ترامیم چاہتی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں