الحمدللہ معین خان نے پشاور میں نیشنل ایک اور ٹائٹل اپنے نام کر لیا پاکستان کا فخر ، دوستوں کی پہچان
معین خان
اس فتح پر ہم معین خان کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اپنے وطن کے لیے ہمیشہ خود کو پیش کیا ہے اور اللہ نے انکو فتح یاب فرمایا
نمائندہ پنڈی پوسٹ حافظ عزیر شفیق بھٹی
