چوآ خالصہ (مقصود علی‘نمائندہ پنڈی پوسٹ)تحصیل کلر سیداں کے لیے ایک اور اعزاز،تحصیل کلر سیداں پنڈ بھینسو سے تعلق رکھنے والے ایس ایس پی ریٹائرڈ جمیل احمد ہاشمی کی صاحبزادی نے ایف آئی اے(فیڈرل انوسٹء گیشن ایجنسی) کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر(انوسٹء گیشن) کے لیے فیڈرل پبلک سروس کمیشن(ایف پی ایس سی) کے زیر اہتمام مقابلے کے امتحان میں نمایاں پوزیشن حاصل کرکے ایف آئی اے میں تعیناتی حاصل کرلی،اس نمایاں کامیابی اہل علاقہ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی،جمیل احمد ہاشمی صاحب کو مبارک باد دینے کا سلسلہ جاری،تحصیل کلر سیداں کے لیے ایک بڑا اعزاز ہے، کہ اس مٹی سے تعلق رکھنے والے اپنی محنت،لگن اور قابلیت میں کسی سے کم نہیں
اہم خبریں
جی،پی،او چوک مال روڈ مری کی مرکزی جامع مسجد میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔
جہلم پولیس کی اہم کاروائی قیسو گینگ کے تین ارکان گرفتار چوری شدہ سامان اور نقدی برآمد
جہلم پولیس نے ایمرجنسی 15 پر بوگس کال کرنے والے ملزم کو گرفتارکرلیا
ملک وقوم کو بہت سی مشکلات کا سامنا ہے عوامی مسائل کا ادراک ہے اور ان کے حل کے لیے کوشاں ہیں: سابق ایم این اے منصور حیات خان اور سابق ایم پی اے عمارخان کا ٹھٹہ خلیل ٹیکسلا میں تقریب سے خطاب
ایبٹ آباد:خیبرپختونخوا پولیس میں تین افسران کے تبادلے اور تقرریاں
پاکستان اور چین کی افواج حقیقی معنوں میں برادر فوجیں ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
آپریشن مہادیو کی ہمارے نزدیک کوئی اہمیت نہیں، بھارتی وزیر داخلہ کا بیان کہانیاں ہیں: پاکستان
سیلابی ریلے میں بہہ جانے والی کار 10 دن بعد کاک پل سے برآمد، کرنل اسحاق کی بیٹی کی تلاش جاری
جہلم پولیس کا پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
پنڈی پوسٹ کی خبر پر فوری ایکشن، کینٹ بورڈ نے مال روڈ انڈر پاس راولپنڈی کے 9 مین ہول دوبارہ نصب