تھانہ دینہ ضلع جہلم میں تعینات ایس ایچ او نے پیغام جاری کیا کہ آج کسی بھی احتجاج اور ہجوم میں شرکت کرنے سے شہری گریز کریں ورنہ قانون کے مطابق سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی یاد رہے کہ آج تحریک لبیک نے ہڑتال اور احتجاج کی کال دی ہے

Discover more from pindipost.pk
Subscribe to get the latest posts sent to your email.