تھانہ جلالپور شریف پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم نے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم کو پناہ دے کر بھاگنے میں مدد کر کے ارتکاب جرم کیا،ملزم کے خلاف تھانہ جلالپور شریف میں مقدمہ درج کرلیا گیا

Discover more from pindipost.pk
Subscribe to get the latest posts sent to your email.