امریکی آرمی چیف قبل ازوقت مستعفی


اسلام آباد (پنڈی پوسٹ ڈیجیٹل)امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے فوج کے اعلیٰ افسر، چیف آف آرمی سٹاف، جنرل رینڈی جارج سے استعفیٰ طلب کیا تھا جنہیں اب عہدے سے فارغ کر دیا گیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پینٹاگون کے ایک اہلکار نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر اس بات کی تصدیق کی کہ جنرل جارج سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنے عہدے سے قبل از وقت ریٹائرمنٹ لے لیں


Discover more from pindipost.pk

Subscribe to get the latest posts sent to your email.