افغان شہری کو پناہ دینے کہ الزام میں جہلم پولیس نے ایک شخص کو گرفتارکر کہ مقدمہ درج کرلیا

ایس ایچ او تھانہ دینہ کی اہم کاروائی، افغان شہری کو پناہ دینے والا ملزم گرفتار، کرایہ داری کا اندارج نہ کروانے اور افغان باشندے کو پناہ دینے پر ٹیمپریری ریزیڈنس آرڈیننس کے تحت مقدمہ درج

تھانہ دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم کے خلاف تھانہ دینہ میں ٹیمپریری ریزیڈنس آرڈیننس کے تحت مقدمہ درج،

کسی کے ساتھ ظلم یا ناانصافی برداشت نہیں کی جائے گی، لیکن غیر قانونی رہائش رکھنے والوں کو یہاں قیام کی اجازت نہیں دی جائے گی، ڈی پی او جہلم