’آپ تیاری پکڑیں،میں تیار ہوں‘،وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا لانگ مارچ سے متعلق پیغام

پشاور(پنڈی پوسٹ نیوز)وزیراعلی سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کے حوالے سے پی ٹی آئی کارکنوں کو اہم پیغام جاری کر دیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے 4 اکتوبر کے حوالے سے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا۔سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ آپ تیاری پکڑیں میں تیار ہوں۔