ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم میں زائد وصولی پر اور جعلی پرچی بک برآمد ہونے پر جہلم پولیس نے دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا کسی بھی ناجائز منافع خوری کرنے والے افراد کے خلاف پولیس سے رابطہ کریں

Discover more from pindipost.pk
Subscribe to get the latest posts sent to your email.