جاپان میں امریکی ٹائیفون میزائل سسٹم عارضی طور پر تعینات کر دیا گیا جس کا مقصد ممکنہ طور پر چین کو غصہ دلانا ہے۔
سابق وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب نے سعودی سفیر سے ملاقات کی،سیاسی،معاشی اور دفاعی تعلقات کو مضبوط بنانے پر اتفاق۔
تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کا باضابطہ قیام کا اعلان کر دیا گیا ہے جس میں ہر اس احتجاج کی حمایت کی جائیگی جو آئین،جمہوریت اور عوامی مقادات کے تحفظ کےلئے کیا جائے گا۔مرکزی قائدین تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان۔
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی انڈونیشیا کے وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) سجافری سجام الدین سے وزیر اعظم ہاؤس میں ملاقات۔