مندرہ چکوال روڈ، تھانہ جاتلی کے قریب افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے۔ تفصیلات کے ڈھوک کاکو داخلی جاتلی کے رھایشی زبیر کو ایک آئل ٹینکر نے موٹر سائیکل کو پیچھے سے ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار خاتون صبا (زوجہ زبیر) موقع پر جاں مزید پڑھیں

