آزاد کشمیر کے علاقے تتہ پانی میں عید کے دوسرے روز ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں ایک نوجوان نے پسند کی شادی کے بعد اپنی ہی بیوی کو قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق دریائے پونچھ سے ملنے والی نامعلوم لڑکی کی لاش کی شناخت سارہ دختر مقصود علی، ساکن مزید پڑھیں

