پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سینٹرل کنٹریکٹ کی خلاف ورزی پر نسیم شاہ پر دو کروڑ روپے کا جرمانہ عائدکردیا گیا۔پی سی بی کی ڈسپلنری کمیٹی کے فیصلے کا اعلان بورڈ نے کیا۔ بورڈ کے مطابق فاسٹ بولر کیخلاف سینٹرل کنٹریکٹ اور سوشل میڈیا گائیڈ لائنز کی خلاف ورزی مزید پڑھیں

