نیپال کی سیاست میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں راشٹریہ سوئنترا پارٹی نے عام انتخابات میں غیر معمولی کامیابی حاصل کرتے ہوئے نئی تاریخ رقم کر دی۔ پارٹی کی اس بڑی کامیابی کے بعد نوجوان رہنما بلن شاہ نے نیپال کے وزیراعظم کے عہدے کا باقاعدہ حلف مزید پڑھیں

