برطانیہ کے شہر برمنگھم میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں تین سالہ بچہ طبی عمل کے دوران جان کی بازی ہار گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق، وولورہیمپٹن سے تعلق رکھنے والا تین سالہ بچہ آراو چوپڑا برمنگھم چلڈرن ہسپتال میں جگر کے ٹیسٹ (بایوپسی) کے دوران پیچیدگی کا شکار ہو مزید پڑھیں

