اسلام آباد (پنڈی پوسٹ نیوز)پیٹرول اب کوٹا کے مطابق ملے گا، اس سلسلے میں ایپ کی تیاری جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف ایوان صدر میں صدرمملکت آصف علی زرداری سے اہم ملاقات کریں گے اور اس دوران پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی میں صوبوں کو شامل کرنے کے مزید پڑھیں

