شرقی گوجرخان رتالہ جبر میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے گولیاں مار کر ایک شخص کو قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت راشد کے نام سے ہوئی ہے جن کی عمر تقریباً 42 سال بتائی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق نامعلوم ملزمان مزید پڑھیں

