اسلام آباد(پنڈی پوسٹ نیوز)حکومت پاکستان نے اخراجات میں کمی اور کفایت شعاری کے اقدامات کے تحت سرکاری گاڑیوں میں ہائی آکٹین ایندھن کے استعمال پر فوری پابندی عائد کر دی ہے۔یہ فیصلہ ہائی آکٹین ایندھن پر پٹرولیم لیوی میں فی لیٹر 200 روپے اضافے کے بعد کیا گیا۔ وزیراعظم آفس مزید پڑھیں

