آزاد کشمیر کے ضلع میرپور میں واقع رٹھوعہ ہریام پل بالآخر تقریباً 20 سال کے طویل انتظار کے بعد مکمل ہو گیا۔ یہ منصوبہ طویل تاخیر کا شکار رہا، جس کے دوران کئی حکومتیں تبدیل ہوئیں اور متعدد سیاسی شخصیات اس دنیا سے رخصت ہو گئیں جبکہ کچھ اپنی جوانی مزید پڑھیں

