اٹک: بیساکھی میلہ کے موقع پر صوبائی وزیر برائے اقلیتی امور پنجاب سردار رمیش سنگھ اروڑہ نے گوردوارہ سری پنجہ صاحب حسن ابدال کا دورہ کیا اور سیکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا؛ اس موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سردار موارہن خان ہمراہ موجود تھے جنہوں نے سیکیورٹی انتظامات مزید پڑھیں

