راولپنڈی (پنڈی پوسٹ نیوز) پاکستانی سیکیورٹی اداروں نے بھارتی خفیہ ایجنسی را کیلئے جاسوسی میں ملوث 3 افراد کو گرفتار کرلیا۔ ذرائع نے بتایا کہ گرفتار ملزمان کا تعلق نارووال، بہاولپور اور آزاد کشمیر کے ضلع نیلم سے ہے۔ تحقیقات میں یہ لرزہ خیز انکشاف ہوا ہے کہ بھارتی ایجنسی مزید پڑھیں

