اسلام آباد (پنڈی پوسٹ نیوز)پاکستان میں الیکٹرک بائیکس و گاڑیوں اور سولر کیلیے استعمال ہونے والی لیتھیم بیٹریوں کی مقامی سطح پر تیاری کے حوالے سے اہم پیشرفت سامنے آگئی۔ پاکستان میں لیتھیم بیٹریوں کی تیاری کا پہلا پلانٹ جلد کراچی میں کام شروع کر دے گا، پاکستان سولر ایسوسی مزید پڑھیں

