اسلام آباد (پنڈی پوسٹ نیوز)اسلام آباد ٹریفک پولیس (آئی ٹی پی)نے شہریوں کی سہولت کے لیے موبائل فسیلیٹیشن وینز اور “پولیس اسٹیشن آن ویلز” کا ہفتہ وار شیڈول جاری کر دیا ہے جس کے تحت 13 اپریل سے 19 اپریل تک وفاقی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں خدمات فراہم کی مزید پڑھیں

