راولپنڈی(نمائندہ پنڈی پوسٹ) راولپنڈی پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 10 ملزمان کو حراست میں لے کر 50 لٹر شراب، اسلحہ اور ساڑھے تین کلو چرس برآمد کر لی ۔ کارروائیاں تھانہ بنی، کلر سیداں، صادق آباد، کینٹ، ٹیکسلا ، گوجرخان کے علاقوں میں کی گئیں ۔ صادق مزید پڑھیں

