اٹک(حافظ نصرت علی خان)کے پی کے ،اسلام آباد اورراولپنڈی ڈویژن کے سنگم پرضلع اٹک کے پراپرٹی ٹائیکون، چیئرمین مہریہ ٹاؤن پرائیویٹ لمیٹڈ ، الحاج ملک جاوید اختر کی صاحبزادی گل بہار کی سابق وائس پریزیڈنٹ کنٹونمنٹ بورڈ اٹک ملک شاہ نواز کے بیٹے حسین نواز ملک کے ساتھ شادی خانہ مزید پڑھیں

