راولپنڈی میں لڑائی جھگڑے کے مختلف واقعات میں چار افراد قتل اور چار زخمی ہوگئے۔ تھانہ گوجرخان کے علاقے رتالہ جبر کے علاقے سے 42 سالہ شخص کی لاش سڑک کنارے سے ملی جسے فائرنگ کرکے قتل کیا گیا تھا۔ گوجرخان کے علاقے اسکیم ٹو میں جھگڑے پر ازان وغیرہ مزید پڑھیں

