اسلام آباد (پنڈی پوسٹ نیوز) رواں ہفتے پٹرول، ڈیزل، ایل پی جی، انڈے، چکن، سبزیوں، دالوں سمیت 28 اشیاء مزید مہنگی ہونے سے مہنگائی کی شرح 12 فیصد سے اوپر چلی گئی۔ پاکستان میں مہنگائی میں اضافے کی رفتار میں مسلسل اضافے کا رجحان جاری ہے، حالیہ ہفتے مہنگائی میں مزید پڑھیں

