اوکاڑہ (پنڈی پوسٹ نیوز) ڈسٹرکٹ کورٹ نے بیوی پر بدکاری کا الزام عائد کرنے والے ملزم شوہر کو 80 کوڑوں کی سزا کا حکم دے دیا۔ ملزم نے اپنی بیوی پر بدکرداری کا الزام لگایا تھا جبکہ پیدا ہونے والی اپنی بیٹی کو بھی ناجائز قرار دیا تھا۔ ایڈیشنل سیشن مزید پڑھیں

