اسلام آباد(پنڈی پوسٹ نیوز)وفاقی حکومت نے کال سینٹرز کو توانائی بحران کے دوران اوقاتِ کار کی پابندی سے مکمل استثنیٰ دے دیا۔ وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کام شیزہ خواجہ نے ملک بھر کے کال سینٹرز اور بزنس پراسیس آؤٹ سورسنگ کمپنیوں کے لیے بڑے ریلیف کا اعلان مزید پڑھیں

