لاہور(پنڈی پوسٹ نیوز):پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کارروائی کرتے ہوئے62 ہزار کلو فنگس زدہ اور بدبودار مضر صحت چیز تلف کر دی، جبکہ اسدوران غیر معیاری چیز بنانے والا بڑا نیٹ ورک بھی بے نقاب کر دیا گیا۔ ترجمان فوڈ اتھارٹی کے مطابق ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی ہدایت پر ایڈیشنل مزید پڑھیں

