لاہور (پنڈی پوسٹ نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سائبرکرائم یونٹ کے قیام کی منظوری دیدی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت اجلاس میں سائبر کرائم کے حوالے سے اہم فیصلے کیے گئے اور اجلاس میں پنجاب سائبرکرائم یونٹ کے قیام کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں بریفنگ کے دوران مزید پڑھیں

