لاہور (پنڈی پوسٹ نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور کے تھانہ لیاقت آباد کی حدود میں واقع ایک گھر سے وسیم جبار نامی شخص کی گردن کٹی لاش برآمد ہوئی ہے۔پولیس کے مطابق مقتول کی گردن لکڑی کاٹنے والی آری سے کاٹی گئی، جو موقع سے ملی ہے۔ پولیس نے مقتول کی مزید پڑھیں

