اسلام آباد (پنڈی پوسٹ نیوز)نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ بینک اکاؤنٹس، موبائل سمز اور دیگر ضروری سہولیات معطل ہو سکتی ہیں۔نادرا نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے شناختی کارڈز کی میعاد ختم ہونے سے قبل ان کی تجدید مزید پڑھیں

