لاہور (پنڈی پوسٹ نیوز) پنجاب میں 8 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا، رزلٹ ویب سائٹ پر بھی اپ لوڈ کر دیا گیا۔وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے نتائج دیکھنے کیلئے پورٹل کا افتتاح کر دیا، پبلک سکولوں کے طلباء 8 ویں کا نتیجہ pectaa.edu.pk پر دیکھ مزید پڑھیں

