لاہور (پنڈی پوسٹ نیوز)پنجاب حکومت نے جائیداد کے دستاویزات کے حصول کے لیے بائیو میٹرک ویریفکیشن لازمی قرار دینے کا فیصلہ کر لیا۔اس حوالے سے پنجاب اسمبلی میں رجسٹریشن (ترمیمی) ایکٹ 2025 پیش کر دیا گیا ہے جس کے تحت رجسٹریشن ایکٹ 1908 میں ترامیم کی جائیں گی۔بل کے متن مزید پڑھیں

