لاہور (پنڈی پوسٹ نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جدید ٹیکنالوجی کے فروغ کے تحت پنجاب پولیس پاکستان ایپ کا افتتاح کر دیا ہے، جس کے ذریعے شہری اب گھر بیٹھے اپنی قیمتی دستاویزات کی گمشدگی کی رپورٹ درج کروا سکیں گےذرائع کا کہنا ہے کہ اس نئی سہولت کے مزید پڑھیں

