راولپنڈی اسلام آباد کے معروف روحانی مرکز گولڑہ شریف سے ایک نہایت افسوسناک خبر موصول ہوئی ہے۔ آستانہ عالیہ گولڑہ شریف کے سجادہ نشین پیر سید معین الحق گیلانی صاحب کے بڑے صاحبزادے پیر سید مہر فرید الحق مہر گیلانی انتقال فرما گئے ہیں۔ خاندانی ذرائع کے مطابق مرحوم کچھ مزید پڑھیں

