اسلام آباد اور راولپنڈی میں ایران سے متعلق اہم سفارتی مذاکرات کے پیش نظر مقامی انتظامیہ نے جمعرات اور جمعہ کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ اس حوالے سے نوٹیفکیشن گزشتہ رات جاری کیا گیا۔ انتظامیہ کے مطابق تعطیلات کا مقصد سیکیورٹی انتظامات کو یقینی بنانا اور اہم مزید پڑھیں

