اسلام آباد (پنڈی پوسٹ نیوز) ایران امریکہ مذاکرات کے پیش نظر اسلام آباد پولیس نے شہریوں کے لیے ٹریفک ایڈوائزری جاری کر دی۔ اسلام آباد پولیس نے شہریوں کو بتایا کہ غیر ملکی وفود کی آمد و رفت کے حوالے سے سیکیورٹی کے سخت انتظامات ہیں، سرکاری گاڑیوں کے علاوہ مزید پڑھیں

