راولپنڈی ڈپٹی کمشنر راولپنڈی ڈاکٹر حسن وقار چیمہ نے لیاقت باغ میں جلسے سے متعلق تحریک انصاف کی درخواست سکیورٹی خدشات کی بنیاد پر مسترد کردی ہے اس میں ڈپٹی کمشنر کی جانب سے درخواست گزار کو تحریری طور پر آگاہ کر دیا گیا ہے ڈپٹی کمشنر کی جانب سے مزید پڑھیں

