کلرسیداں: دبئی میں نوجوان محنت کش جاں بحق، نمازِ جنازہ آج شارجہ میں ادا کی جائے گیراولپنڈی کی تحصیل کلرسیداں کے نواحی علاقے شاہ باغ، ترکھی نگیال سے تعلق رکھنے والے غریب محنت کش ارشد کا جواں سالہ بیٹا راجہ قاسم دبئی میں افسوسناک واقعے میں انتقال کر گیا۔خاندانی ذرائع مزید پڑھیں

