ایم پی اے جاوید کوثر اور ساجد جنجوعہ پر مقدمہ درج’اقدام قتل اور دہشتگردی کی دفعات شامل’ گوجرخان(احمد نواز کھوکھر) پی ٹی آئی کے متحرک کارکن اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹ ساجد محمود جنجوعہ کے خلاف تھانہ صدر بیرونی میں اقدام قتل اور دہشگردی سمیت 15 دفعات کے تحت مقدمہ درج مزید پڑھیں

