گوجرخان شہر میں رابری وارداتوں کا تسلسل، تھانے سے ایک کلومیٹر دور پیزا ڈیلیوری رائیڈر کو گن پوائنٹ پر لوٹ لیا گیا، شہر بھر میں سٹریٹ کرائم کے آئے روز بڑھتے بڑھتے واقعات، شہری حلقوں میں تشویش،رپورٹس کے مطابق ڈیلیوری رائیڈر فہیم مرزا کو پیزا آڈر ڈیلیوری آڈر موصول ہوا، مزید پڑھیں

