اسلام آباد (پنڈی پوسٹ نیوز) نادرا نے قومی شناختی کارڈ اور ب فارم فیسوں کے حوالے سے نئی تفصیلات جاری کی ہیں جن کے مطابق پاکستانی شہریوں کے لیے پہلے شناختی کارڈ کی کوئی فیس نہیں ہے، جبکہ دیگر کیٹیگریز کی فیسیں درج ذیل ہے۔ نیا اسمارٹ کارڈ: نارمل 750 مزید پڑھیں

