لاہور (پنڈی پوسٹ نیوز) پنجاب پولیس نے تمام تھانوں میں بائیومیٹرک سسٹم کے نفاذ کا فیصلہ کر لیا۔ نادرا کے تعاون سے پولیس تھانوں میں بائیومیٹرک ویری فکیشن لازمی قرار دی گئی ہے اور بغیر بائیومیٹرک ویری فکیشن کے ملزم یا مدعی کا اندراج ممکن نہیں ہوگا۔ پولیس سٹیشن ریکارڈ مزید پڑھیں

