راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ) راولپنڈی میں سکیورٹی خدشات کے پیش نظر 15 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔پابندی کے باعث ہر قسم کے جلسے، جلوس، ریلیوں، دھرنے اور احتجاج پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی، 5 یا اس سے زائد افراد کے اجتماع پر بھی پابندی عائد مزید پڑھیں

