جہلم پولیس کا امن وامان برقرار رکھنے پر ڈی پی او جہلم کی طرف سےجہلم پولیس کےلئے سرٹیفکیٹ دینے کا اعلان
مریم نواز ہیلتھ کلینک کے سلسلے میں 30 ایم،این،ایچ،سی،ایس کا آڈٹ کیاجن میں ایم،این،ایچ،سی کرور اور ایم،این،ایچ،سی کالی مٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی مری اور راولپنڈی کی کارکردگی کو شاندار اور تسلی بخش قرار دیا گیا۔
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ,چیف ٹریفک آفیسر مری سمیت دیگر افسران دس محرم الحرام کے مرکزی جلوس کی سکیورٹی و دیگر انتظامات کی خود نگرانی کرتے رہے
یوم عاشورہ کے سلسلے میں مری شہر سمیت مضافاتی علاقوں سے 11 جلوس انتہائی سخت سیکورٹی انتظامات میں برآمد ہوئے جو اپنے مقررہ راستوں سے ہوتے ہوئے امام بارگاہوں پر پہنچ کر اختتام پزیر ہوگئے۔
مری میں محرم الحرام کی تعطیلات کے دوران 90 ہزار سے زاہد گاڑیاں داخل ہو گئیں جبکہ کار پارکنگ کی گنجائش 5000 سے زیادہ نہیں۔سی،ٹی،او مغیث احمد ہاشمی
دیول کے رہائشی حنان نامی نوجوان کو اس کے کزن نے زمین کے تنازع پر سر پر راڈ مار کر شدید زخمی کر دیا نوجوان زندگی و موت کی کشمکش میں ہسپتال میں زیر علاج ہے۔