اہم خبریں
راولپنڈی میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ای چالان سسٹم آج سے فعال،شہریوں ہو جائیں ہوشیار
سابق گورنر پنجاب کے روپ میں فراڈ کرنے والے ملزمان گرفتار،این سی سی آئی اے۔
ضمنی انتخابات کیلئے پاک فوج اور سول فورسز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری۔
بھارتی فضائیہ کے اہلکار جے ایف 17 تھنڈر کے فین نکلے,اس شاندار شاہکار کو دیکھنے کیلیے پاکستان پویلین کا دورہ کیا۔
دبئی ایئر شو کے دوران بھارتی جنگی طیارہ گر کر تباہ،پائلٹ ہلاک۔
فیصل آباد کیمیل فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے 16 افراد جاں بحق
مری میں بچیوں کے ساتھ ناروا سلوک کے سلسلے میں سابق وزیر اعظم کی متاثرہ خاندان سے ملاقات،افسوس کا اظہار۔
عوامی آواز کو ایوان تک پہنچانے میں انتہائی مثبت کردار ادا کرنے والے نوجوان صحافی ارسلان ایاز کے خلاف تھانہ پھگواڑی میں درخواست دے دی گئی۔
وزیراعظم کا پاکستان، سری لنکا اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے اعزاز میں ظہرانہ
اسلام آباد ہائیکورٹ کے 4ججز کا 27ویں ترمیم سپریم کورٹ چیلنج کرنے کا فیصلہ